Search from 7.7 million news headlines
Advanced Search (Beta)
Home > بینکاک:تھائی لینڈ کے جنوبی علاقے میں کار بم دھماکے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق مبینہ شدت پسندوں نے یالا کے قریب فوجیوں کے گشت کرنے والی گاڑی کو نشانہ بنایا ،دھماکے میں ایک فوجی اور ربر پلانٹ میں کام کرنے والے دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ، بم دھماکے کے وقت تقریبا 10 عسکریت پسند تاک میں بیٹھے تھے

بینکاک:تھائی لینڈ کے جنوبی علاقے میں کار بم دھماکے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق مبینہ شدت پسندوں نے یالا کے قریب فوجیوں کے گشت کرنے والی گاڑی کو نشانہ بنایا ،دھماکے میں ایک فوجی اور ربر پلانٹ میں کام کرنے والے دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ، بم دھماکے کے وقت تقریبا 10 عسکریت پسند تاک میں بیٹھے تھے

Info


Access Option

Read Full News

News Date

11-Feb-2013


Newspaper

Daily Pakistan

Newspaper Country

Pakistan

Newspaper Languages

en, ur

ARI ID

1690242634834

Similar


Similar News

Loading...

Similar Articles

Loading...

Similar Article Headings

Loading...

Similar Books

Loading...

Similar Chapters

Loading...

Similar Thesis

Loading...