Search from 7.7 million news headlines
Advanced Search (Beta)
Home > لاہور(راﺅ جاوید اقبال) 3 جون 1947ءکو ہندوستان کے گورنر جنرل مو¿نٹ بیٹن نے تقسیم ہند کے منصوبے کا اعلان کیا جس کے ساتھ ہی یہ حقیقت واضح ہوگئی کہ ”پاکستان“ کا قیام اب دور نہیں ہے“۔ اس اعلان کے نتیجہ میں ہندوﺅں اور سکھوں نے شدید ردعمل کامظاہرہ کیا ، وہ وسیع پیمانے پر افراتفری کی تیاری کرچکے تھے۔ لاہور کے ہندوﺅں اور سکھوں نے 12 اگست 1947ءکو پنجاب اسمبلی کے سامنے ”پاکستان“ کے خلاف مظاہرہ کا اعلان کیا۔ زیر نظر تصویر میں 11 اگست 1947ءکو ہندو 12 اگست کے احتجاجی مظاہرے کے سلسلے میں لائحہ عمل مرتب کررہے ہیں ۔

لاہور(راﺅ جاوید اقبال) 3 جون 1947ءکو ہندوستان کے گورنر جنرل مو¿نٹ بیٹن نے تقسیم ہند کے منصوبے کا اعلان کیا جس کے ساتھ ہی یہ حقیقت واضح ہوگئی کہ ”پاکستان“ کا قیام اب دور نہیں ہے“۔ اس اعلان کے نتیجہ میں ہندوﺅں اور سکھوں نے شدید ردعمل کامظاہرہ کیا ، وہ وسیع پیمانے پر افراتفری کی تیاری کرچکے تھے۔ لاہور کے ہندوﺅں اور سکھوں نے 12 اگست 1947ءکو پنجاب اسمبلی کے سامنے ”پاکستان“ کے خلاف مظاہرہ کا اعلان کیا۔ زیر نظر تصویر میں 11 اگست 1947ءکو ہندو 12 اگست کے احتجاجی مظاہرے کے سلسلے میں لائحہ عمل مرتب کررہے ہیں ۔

Info


Access Option

Read Full News

News Date

11-Aug-2012


Newspaper

Daily Pakistan

Newspaper Country

Pakistan

Newspaper Languages

en, ur

ARI ID

1690242222441

Similar


Similar News

Loading...

Similar Articles

Loading...

Similar Article Headings

Loading...

Similar Books

Loading...

Similar Chapters

Loading...

Similar Thesis

Loading...